ڈاکٹرعاصم علاج معالجہ کیس ‘ ایڈوکیٹ غلام مرتضی نئے اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر

کراچی (وقائع نگار)سندھ حکومت نے ڈاکٹر عاصم حسین ودیگر کے خلاف انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں دہشتگردوں کو علاج ومعالجے کی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق زیر سماعت مقدمہ کی پیروی کے لئے ایڈوکیٹ غلام مرتضی بھٹو کو نیا اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر مقررکردیا۔جمعرات کو ڈاکٹر عاصم حسین ودیگر کیخلاف انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت میں دہشتگردوں کو علاج ومعالجے کی سہولیات فراہم کرنے سے متعلق زیر سماعت مقدمہ کی پیروی کے لئے ایڈوکیٹ غلام مرتضی بھٹو کو سندھ حکومت نے نیا اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر مقررکردیا۔

ڈاکٹر عاصم کیس