وزیراعلیٰ سے ایرانی سفیر کی ملاقات

کراچی( وقائع نگار) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ ہائوس میں ایرانی سفیر مہدی مونا ردوست اور قونصل جنرل احمد محمدی نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے جرمن قونصلیٹ میں منعقد کئے گئے پروگرام جرمن پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں شرکت کی اور تقریب سے خطاب بھی کیا۔ 

وزیراعلیٰ/ ملاقات