سزائے موت پانے والے 107 مجرموں نے فیصلے چیلنج کردئیے

کراچی (وقائع نگار)سزائے موت پانے والے ایک سو سات خطرناک دہشت گردوں نے عدالتوں کے فیصلے چیلنج کردیئے ہیں۔سندھ کی جیلوں میں سزائے موت کے منتظر ایک سو سات قیدیوں نے فوجی اور انسداد دہشتگردی کی عدالتی فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔جبکہ آٹھ خطرناک دہشت گردوں نے موت کی سزا کے خلاف فوجی عدالتوں کے فیصلے پر صدر مملکت کو اپیل کردی ہے۔

سزائے موت