فروری 2018 صدی کا سب سے منفرد مہینہ ہردن چار ہفتوں پر مشتمل ہو گا

فروری 2018 صدی کا سب سے منفرد مہینہ ہردن چار ہفتوں پر مشتمل ہو گا

کراچی (لیڈی رپو رٹر )آئندہ سا ل 2018 کا فروری اس صدی کا سب سے منفرد مہینہ ہو گا ۔ انسا نی زندگی میں یہ ماہ دوبارہ نہیں آئے گا ، فروری 2018 چار اتوار ، چا ر سو موار ، چا ر منگل ، چاربدھ ، چار جمعرات ، چا ر جمعہ اور چار ہفتوں پر مشتمل ہو گا ۔ ہفتے کے سا ت دنو ں میں چار کی تعداد پر مشتمل فروری 823 سال بعد دوبارہ آتا ہے مو جو دہ صدی کے انسان پہلی مر تبہ منفرد فرروری کا تجر بہ کر ینگے ،7 دنو ں کے چار کے اعداد پر مشتمل فروری کے متعلق بہت سی روایا ت مشہو ر ہیں چینیو ں کے مطا بق ان دنو ں کو money bags ( دولت کے تھیلے )قرار دیا جاتا ہے ۔ سو شل میڈیا پر جاری رپو رٹ کے مطا بق فروری کے متعلق میسج کو فارورڈ کر نے پر غیر متو قع دولت مل سکتی ہے تا ہم بحیثیت مسلما ن ہمیں منفرد فرروری سمیت تما م سال اور اوقات خیر و برکت کی دعا کرنی چاہئے ۔