کراچی، گورنر ہاﺅس میں بم کی جھوٹی اطلاع پر خوف و ہراس، سکیورٹی سخت

کراچی (کرائم رپورٹر) گورنر ہاﺅس میں بم کی اطلاع پر بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا گیا تاہم کوئی بم یا دھماکہ خیز مواد برآمد نہ ہو سکا اس دوران سکیورٹی سخت کر دی گئی اور خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایس پی صدر چودھری اسلم کے مطابق اطلاع جھوٹی تھی۔