کراچی: سمندر میں کشتی الٹنے سے 14 افراد ڈوب گئے، ایک کی نعش مل گئی

کراچی (کرائم رپورٹر) ماری پور کے علاقے میں مبارک ولیج کے نزدیک  سمندر میں کشتی الٹنے سے ماہی گیروں سمیت 14 افراد ڈوب گئے جن میں سے ایک نوجوان زبیر کی لاش مل گئی ۔