کراچی: رمضان میں قادیانیوں کی سرگرمیاں بڑھ گئیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) رمضان المبارک میں قادیانیوں نے اپنی ارتدادی سرگرمیاں بڑھا دی ہیں۔ امت رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے کراچی کی 10 ساحلی آبادیاں ان کا خاص ہدف ہیں جہاں غریب لوگوں کو کپڑے عید گفٹ دے کر قادیانیت کی طرف راغب کیا جارہا ہے۔ دوسری طرف شہر میں قائم 8 مراکز میں سادہ لوح مسلمانوں کو افطار کے لئے گھیر کر لایا جارہا ہے۔