ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے شعبہ اطلاعات قمر منصور کی رکنیت معطل کردی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے شعبہ اطلاعات کے رکن قمر منصور کی رکنیت معطل کردی۔ اعلامیہ کے مطابق پی ایف یو جے کے وفد نے ناروا سلوک پر قمر منصور کی رکنیت معطل کی گئی۔ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی۔
رکنیت معطل