امریکہ اور افغانستان وزیرستان آپریشن ناکام بنانے پر تل گئے

کراچی (خصوصی رپورٹ) شمالی وزیرستان میں آپریشن کے موقع پر پاکستان امریکہ اور افغانستان سے افغان بارڈر سیل کروانے اور انٹیلی جنس معلومات کے تبادلے کا خواہاں ہے مگر افغانستان اور امریکہ وزیرستان میں آپریشن کو ناکام بنانے پر تل گئے ہیں۔ امت کی رپورٹ کے مطابق ایک طرف افغان حکام پاکستان سے کوئی تعاون نہ کرکے اپنا حساب چکا رہے ہیں دوسری طرف امریکہ جو عرصے سے آپریشن کا مطالبہ کررہا تھا اس نے اب تک افغان بارڈر سیل کیا ہے نہ ہی کسی بھی طرح کی انٹیلی جنس معلومات فراہم کی جارہی ہیں۔
امریکہ افغانستان