ماڈل ایان علی کو جامعہ کراچی مدعو کرنے والے طالب علم کا داخلہ منسوخ یونیورسٹی میں آنے پر پابندی عائد
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ماڈل ایان علی کو جامعہ کراچی مدعو کرنے والے طالب علم کا داخلہ منسوخ اور اس کے جامعہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ واضح رہے دوسرا طالب علم پہلے ہی جامعہ کراچی سے فارغ التحصیل ہو چکا تھا اور اس کا بھی جامعہ میں داخلہ بند کردیا گیا ہے۔
طالب علم/ جامعہ کراچی