کراچی: آئل ٹینکر میں چھپائی گئی 5 کروڑ ڈالر کی 3130 کلو حشیش برآمد، 3 سمگلر گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) پاکستان کوسٹ گارڈ نے اسنیپ چیکنگ کے دوران آئل ٹینکر میں چھپائی گئی 3130کلو گرام حشیش برآمد کرلی ہے۔ حشیش کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 50ملین ڈالر بتائی جاتی ہے۔ تین منشیات سمگلرز کو گرفتا ر کرلیا گیا۔