ذوالفقار مرزا بدین میں بھٹو کے جیالوں کو ڈھال نہ بنائیں: ترجمان بلاول ہائوس

ذوالفقار مرزا بدین میں بھٹو کے جیالوں کو ڈھال نہ بنائیں: ترجمان بلاول ہائوس

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان بلاول ہائوس اعجاز درانی نے کہا ہے کہ ذوالفقار مرزا بدین میں بھٹو کے جیالوں کو ڈھال نہ بنائیں۔ ذوالفقار مرزا قانون اور اپنے محسن کا احترام کریں۔