کراچی میں مرغوں کی لڑائی پر ماہانہ 3کروڑ کا سٹہ

کراچی (خصوصی رپورٹ) کراچی میں مرغوں کی لڑائی پر ماہانہ 3کروڑ کا سٹہ لگتا ہے۔ امت کے مطابق سرجانی، لطیف ٹائون، ملیر سمیت 7مقامات پر جوا ہوتا  ہے۔