جرمنی کیخلاف جنگ کو چرچل نے مذہبی رنگ دیا: زیڈ اے بخاری کی کتاب سے اقتباس

کراچی (خصوصی رپورٹ) زیڈ اے بخاری کی کتاب سے اقتباس کے مطابق جرمنی کیخلاف جنگ کو چرچل نے مذہبی رنگ دیا۔ زبان کے بادشاہ کا کہنا تھا برطانیہ کلیسا کی تہذیب کی حفاظت کیلئے لڑ رہا ہے صرف میں نے آواز اٹھائی کہ ہندوستان کے 40کروڑ ’’غلام‘‘ عیسائی نہیں۔ بی بی سی کے پروگرام میں تخریبی کارروائیاں سکھائی جاتی تھیں۔