بند دروازوں کے پیچھے معافی مانگنے کی کوشش ناکام، جیو انتظامیہ مایوس ہو گئی

کراچی (خصوصی رپورٹ) بند دروازوں کے پیچھے معافی مانگنے کی کوشش ناکام۔ جیو انتظامیہ مایوس ہو گئی۔ امت رپورٹ کے مطابق تحریری معافی نامہ جمع کرانے کی پیشکش کی گئی تھی حکومت نے بھی پیمرا کے معاملے میں مدد کرنے سے معذرت کر لی۔ چینل پر پابندی کے خدشے کے پیش نظر جیو مالکان نے دبئی میں متبادل تیاریاں شروع کر دیں۔ عسکری حلقوں کا کہنا ہے کہ فوج قانونی طریقے سے ہی معاملے کا حل چاہتی ہے۔