توانائی بحران میں پاکستان کی مدد کر رہے ہیں، امریکی سینیٹرز کی ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے امریکی سینیٹرز کے وفد نے ملاقات کی،امریکی سینیٹر نے کہا امریکہ کے عوام چاہتے ہیں پاکستان ترقی کرے پاکستان کی معیشت کی بہتری میں اپنا کردار ادا کر رہا ہے ہم توانائی کے مسئلے سے باخبر، اس مسئلے پر قابو پانے پر پاکستان کی مدد کر رہے ہیں۔