جناح ہسپتال دھماکہ میں مسیحی والدین 4 بچوں سمیت ہلاک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جناح ہسپتال دھماکہ میں ایک ہی مسیحی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے افراد میں والد‘ والدہ اور 4 بچے شامل ہیں۔ بدقسمت خاندان کی صرف ایک لڑکی زندہ بچی ہے۔
مسیحی خاندان