قادری‘ عمران تبدیلی تو نہیں‘ سیاست میں بدتمیزی لے آئے‘ زبان کھینچنے والے کس دنیا میں رہتے ہیں: شرجیل میمن

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل میمن نے  ڈاکٹر طاہر القادری کے خطاب پر ردعمل میں کہا ہے کہ عمران خان اور طاہر القادری تبدیلی تو نہ لا سکے بدتمیزی لے آئے ہیں۔ زبان کھینچنے والے پتہ نہیں کس دنیا میں رہ رہے ہیں۔