کراچی، 60 سالہ بھارتی ماہی گیر قیدی برین ہیمبرج سے لانڈھی جیل میں چل بسا

کراچی، 60 سالہ بھارتی ماہی گیر قیدی برین ہیمبرج سے لانڈھی جیل میں چل بسا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کی لانڈھی جیل میں قید بھارتی قیدی پراسرار طور پر ہلاک ہوگیا۔ جیل سپرنٹنڈنٹ کے مطابق 60 سالہ ددو بھائی کو برین ہیمبرج ہوا اور جناح ہسپتال میں چل بسا ددو بھائی ماہی گیر تھا اور اسے گزشتہ سال ایم ایس اے نے گرفتار کیا تھا۔
بھارتی قیدی