سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کا آغاز آج ہو گا

کراچی (اے پی پی) پندرہویں سندھ اوپن گالف چیمپئن شپ کا آغاز آج سے کراچی میں ہو گا۔ تین روزہ ایونٹ میں ٹاپ مرد و خواتین گالفرز مختلف کیٹگریز کے مقابلوں میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔