پولیس رویے کے خلاف سندھ اسمبلی میں متحدہ کا احتجاج

کراچی (نوائے وقت نیوز) پولیس کے رویے کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ نے سندھ اسمبلی میں احتجاج کیا۔ ایم کیو ایم نے ربیع الاول کے جلوس میں داخل نہ ہونے دینے کے خلاف تحریک استحقاق سندھ اسمبلی میں جمع کرا دی۔