کراچی میں اورنگزیب فاروقی کے قافلے پر حملہ، مولانا محفوظ رہے

کراچی میں اورنگزیب فاروقی کے قافلے پر حملہ، مولانا محفوظ رہے

کراچی (وقت نیوز) کراچی میں اہلسنت و الجماعت کے رہنما مولانا اورنگزیب فاروقی کے قافلے پر حملہ کیا گیا وقت نیوز کے مطابق ترجمان اہلسنت و الجماعت کا کہنا ہے کہ مولانا اورنگزیب فاروقی حملے میں محفوظ رہے حملہ ابوالحسن اصفہانی روڈ پر کیا گیا مولانا اورنگزیب فاروقی سے متعلق متعدد بار اعلیٰ حکام کو مطلع کر دیا۔
اورنگزیب فاروقی حملہ