کراچی: سی آئی ڈی انچارج چودھری اسلم نے اپنے اوپر ہوئے حملے کے ملزم کو شناخت کرلیا

کراچی: سی آئی ڈی انچارج چودھری اسلم نے اپنے اوپر ہوئے حملے کے ملزم کو شناخت کرلیا

کراچی (این این آئی) کراچی کی مقامی عدالت میں سی آئی ڈی انچارج چودھری اسلم نے اپنے اوپر حملے کے ملزم کو شناخت کر لیا۔ کراچی کی مقامی عدالت میں کورنگی سے گرفتار کیے گئے ملزم اعجاز گورچانی کو پیش کیا گیا ۔