قرض فراڈ کیس: شاہ رخ کے والد سکندر جتوئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

قرض فراڈ کیس: شاہ رخ کے والد سکندر جتوئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) بنکنگ کورٹ کراچی نے قرضہ فراڈ سکینڈل پر شاہ رخ جتوئی کے والد سکندر جتوئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ 9 اکتوبر تک محفوظ کر لیا۔ سکندر جتوئی پر جعلی کاغذات پر قرضہ لینے کا الزام ہے۔ بینکنگ کورٹ میں ملزم کی طرف سے سینٹر فاروق نائیک نے دلائل دیئے۔