سب جیل میں ورزش نے 70 سالہ مشرف کا جسم کسرتی بنا دیا

سب جیل میں ورزش نے 70 سالہ مشرف کا جسم کسرتی بنا دیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) سب جیل میں ورزش نے 70 سالہ مشرف کا جسم کسرتی بنا دیا۔ امت کے مطابق کمر تین سے چار انچ اور وزن 5 سے 6 کلو کم ہو چکا ہے۔ عالیشان فارم ہاﺅس کے ایک حصے میں قائم جم میں دنیا کی جدید مشینری موجود ہے۔ زہر ملائے جانے کے خوف سے کھانا ذاتی شیف تیار کرتے ہیں۔ نئی یادداشتوں میں سابق صدر ماضی کے ساتھیوں کی بے وفائی کا ذکر کرینگے۔