روہنگیا مسلمانوں نے پناہ گزین کیمپ چھوڑنے سے انکار کر دیا

روہنگیا مسلمانوں نے پناہ گزین کیمپ چھوڑنے سے انکار کر دیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) روہنگیا مسلمانوں نے پناہ گزین کیمپ چھوڑنے سے انکار کر دیا۔ امت کے مطابق میانمار میں بودھ انتہا پسندوں کے حملوں کے خوف نے گھروں کو واپسی مشکل بنا دی۔ تھائی لینڈ کی سرحد پر صرف ایک کیمپ میں ڈیڑھ لاکھ مسلمان مقیم ہیں حکومت تحفظ دینے کو تیار نہیں۔