خطے میں بھارتی جاسوسی کا سب سے بڑا نیٹ ورک افغانستان میں ہے

خطے میں بھارتی جاسوسی کا سب سے بڑا نیٹ ورک افغانستان میں ہے

کراچی (خصوصی رپورٹ) خطے میں بھارتی جاسوسی کا سب سے بڑا نیٹ ورک افغانستان میں ہے۔ امت کے مطابق امریکی سرپرستی میں تین بھارتی قونصل خانے پاکستان میں انتشار پھیلا رہے ہیں۔ دو چین، روس اور وسط ایشیائی ملکوں کیخلاف سرگرم ہیں۔ جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے کہا نواز شریف کو منموہن سے ملاقات نہیں کرنی چاہئے تھی۔ حکومت کو علماءکی پیشکش سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔