امریکی سرکاری ملازمین ”خیراتی کھانا“ کھانے پر مجبور

امریکی سرکاری ملازمین ”خیراتی کھانا“ کھانے پر مجبور

کراچی (خصوصی رپورٹ) امریکی سرکاری ملازمین ”خیراتی کھانا“ کھانے پر مجبور ہو گئے۔ امت کے مطابق معروف ریسٹورٹنس نے “معاشی شٹ ڈاﺅن“ سے متاثرہ7 لاکھ سرکاری اہلکاروں کے لئے چیرٹی فوڈ کی فراہمی شروع کر دی۔