آئی ایم ایف کی خوشنودی کیلئے تمام کڑوی گولیاں عوام کے حلق میں ٹھونس دی گئیں

آئی ایم ایف کی خوشنودی کیلئے تمام کڑوی گولیاں عوام کے حلق میں ٹھونس دی گئیں

کراچی (این این آئی) پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ کی خوشنودی کی خاطر تمام کڑوی گولیاں عوام کے حلق میں ٹھونس دیں، حکومت کا کہنا ہے قرضے کی نئی قسط کے اجرا سے قبل پہلی سہ ماہی کے تمام اہداف حاصل کر لئے ہیں۔ واضح رہے آئی ایم ایف نے 6 ارب70 کروڑ ڈالر قرضے کا تین سالہ پروگرام پاکستان میں معاشی اصلاحات سے مشروط کیا ہے۔