پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں 17 فیصد ایڈہاک اضافے کی منظوری

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے نے ائر لائن ملازمین کی تنخواہوں میں 17 فیصد ایڈہاک اضافے کی منظوری دیدی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایڈہاک ادائیگی کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔