پروفیسر وحید الرحمن قتل کیس میں اہم پیشرفت، معمولی بات پر کرائے کے قاتلوں کی مدد لی گئی: پولیس ذرائع

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں پروفیسر وحید الرحمن قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ قتل کی کڑیاں جامع کراچی سے ملنے لگیں، انتہائی معمولی بات پر کرائے کے قاتلوں کی مدد لی گئی۔