قائم علی شاہ ائرپورٹ پر سیڑھیوں سے اترتے لڑکھڑاگئے‘شہباز شریف نے سہارا دیا

قائم علی شاہ ائرپورٹ پر سیڑھیوں سے اترتے لڑکھڑاگئے‘شہباز شریف نے سہارا دیا

کراچی(نوائے وقت نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا استقبال کرنے کے لئے ائیر پورٹ پہنچے۔ ائیرپورٹ پر سیڑھیوں سے اترتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ اچانک لڑکھڑا گئے اور بمشکل سنبھل پائے۔ شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ کو سہارا دیا اور دونوں وزراءاعلیٰ ائیرپورٹ سے روانہ ہوگئے۔
لڑکھڑاگئے