آئر لینڈ نے 2011ءمیں سب سے زیادہ پاکستانیوں کی ویزا درخواستیں مسترد کیں: دی سن

کراچی (نوائے وقت نیوز) برطانوی اخباری ”دی سن“ کے مطابق گذشتہ برس آئر لینڈ نے پاکستانیوں کو سب سے کم ویزے جاری کئے۔ گئے۔ وزیرانصاف ایلن شیٹر کے مطابق 2012ءمیں آئر لینڈ کیلئے پاکستان کی سب سے زیادہ ویزا درخواستیں مسترد کی گئیں۔