سندھ سرکار کے اثاثوں میں 35 ارب روپے کی بدعنوانی کی گئی : آڈیٹر جنرل
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مالی سال 2015-16ءکی رپورٹ جاری کر دی۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق سندھ سرکار کے اثاثوں میں 35 ارب کی بدعنوانی کی گئی۔ تنخواہوں، پنشن، قرض، ایڈوانس ادائیگی میں 25 ارب روپے کی بے ضابطگی ہوئی۔ مختص بجٹ سے 8 اربروپے کے اضافی اخراجات کئے گئے۔ سندھ حکومت 5 ارب روپے کے اخراات کا ریکارڈ دینے میں ناکام رہی۔
آڈیٹر جنرل