سائٹ ایریا میں شہری نے 2 ڈاکوﺅں کو مار ڈالا
کراچی( کرائم رپورٹر) سائٹ کے علاقے میں غنی چورنگی کے نزدیک شہری کی فائرنگ سے دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ دونوں ڈاکو جمعہ کی شام راہ گیروںکو لوٹ رہے تھے اس دوران ایک گاڑی میں سوار شہری نے فائرنگ کرکے دونوں کو ڈھیر کردیا۔
ڈاکو ہلاک