مشرف کی ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں خلا دل کی شریان بھی متاثر ہے‘ میڈیکل رپورٹ

مشرف کی ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں خلا دل کی شریان بھی متاثر ہے‘ میڈیکل رپورٹ

کراچی (صباح نیوز + نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آ گئی ہیجس کے مطابق پرویز مشرف کی ریڑھ کی ہڈی کے مہروں میں خلاء ہے اور دل کی شریان بھی متاثر ہے اور ان پیچیدگیوں کے باعث سفر کرنا دشوار ہے۔ رپورٹ بلوچستان حکومت کو ارسال کی جائیگی۔