سندھ ہائیکورٹ کا کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن کیلئے عملہ فراہم کرنے سے انکار

سندھ ہائیکورٹ کا کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن کیلئے عملہ فراہم کرنے سے انکار

کراچی (نوائے وقت نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈز کے الیکشن کے لئے عملہ فراہم کرنے سے انکار کر دیا ادھر الیکشن کمشن نے سندھ میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا حلقہ بندیوں کے لئے کمیٹیاں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کی سربراہی میں قائم ہوں گی۔