کراچی کےعلاقےشارع نورجہاں پرمبینہ پولیس مقابلےمیں ہلاک ہونیوالےدونوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

خبریں ماخذ  |  سٹی رپورٹر
کراچی کےعلاقےشارع نورجہاں پرمبینہ پولیس مقابلےمیں ہلاک ہونیوالےدونوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کراچی کے علاقےشارع نورجہاں پرمبینہ پولیس مقابلےمیں ہلاک کئےجانےوالےدوافراد کی شناخت نعیم اورعدنان کےنام سےہوئی دونوں نوجوان نیوکراچی کےرہائشی اورپیشےکےاعتبارسےقصاب تھے۔ پولیس حکام نےاعتراف کیا ہے کہ دونوں نوجوان عام شہری تھےتاہم وہ پولیس نہیں بلکہ شہریوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے۔دونوں نوجوانوں کی نماز جنازہ آج کراچی میں ادا کردی گئی ، جس میں جاں بحق نوجوانوں کے اہلخانہ، عزیز و اقارب اور محلے داروں نے شرکت کی