افغانستان کی تقسیم قبول نہیں: ملا عمر کا امریکہ کو انتباہ

افغانستان کی تقسیم قبول نہیں: ملا عمر کا امریکہ کو انتباہ

کراچی (خصوصی رپورٹ) طالبان رہنما ملا عمر نے امریکہ کو انتباہ کیا ہے کہ افغانستان کی تقسیم قبول نہیں، امت کے مطابق انہوں نے کہا بدخشاں، واخان پٹی، تخار اور پاکستان کے شمالی علاقہ جات پر مشتمل آزاد ریاست کے قیام کی کوششوں کی سخت مزاحمت کی جائیگی۔ ایک پیغام میں کہا اتحادی افواج کے انخلا کے بعد خانہ جنگی نہیں ہونے دینگے۔