ٹمبر مارکیٹ کے متاثرین کو ہر ممکن امداد و تعاون فراہم کیا جائے: الطاف

کراچی (خصوصی رپورٹر ) متحدہ قومی موومنٹ کے قائدب الطاف حسےن نے آتشزدگی سے متاثرہ ٹمبر مارکےٹ پر قائم اےم کےو اےم کے امدادی کےمپ پر رابطہ کرکے امدادی سرگرمےوں مےں موجود حق پرست ارکان اسمبلی ، ذمہ داران و کارکنان ، خدمت خلق فاو¿نڈےشن کے رضا کاران کو نئے سال کی مبارک باد پےش کی ہے اور ٹمبر مارکےٹ سانحہ کے متاثرےن کےلئے نےک تمناو¿ں کا اظہار اور دعا کی ہے۔ علاوہ ازیں اےم کےو اےم کے قائد الطاف حسےن کی جانب سے حق پرست اراکےن اسمبلی نے تاجر برادری کے رہنماو¿ں کے ہمراہ ٹمبر مارکےٹ مےں آتشزدگی سے متاثرہ عوام مےں گھر گھر جاکر امدادی سامان تقسےم کےا۔
الطاف