مشرف کیخلاف غداری کیس کا فیصلہ جلد ہوجائیگا: قانونی ماہرین

کراچی (خصوصی رپورٹ) قانونی ماہرین کا کہنا ہے مشرف کیخلاف غداری مقدمے کا فیصلہ جلد ہوجائیگا۔ اُمت کے مطابق وجیہہ الدین احمد نے کہا غیرآئینی اقدامات کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں۔  اے کے ڈوگر کے مطابق عدالت نے عمرقید یا سزائے موت کا فیصلہ کرنا ہے۔