سال کے پہلے دن کراچی سے پولیو کا پہلا کیس رجسٹر، تعداد 86 ہو گئی

سال کے پہلے دن کراچی سے پولیو کا  پہلا کیس رجسٹر، تعداد 86 ہو گئی

کراچی (نوائے و قت نیوز) سال کے پہلے دن پولیو کا کیس رجسٹر ہو گیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ایک سالہ فاطمہ کا تعلق کراچی کے علاقے گڈاپ سے ہے۔ ملک میں پولیو کیسز کی تعداد 86ہو گئی۔