چین اور امریکہ چاند پر فصلیں اگائیں گے

کراچی (خصوصی رپورٹ) چین اور امریکہ چاند پر فصلیں آگائیں گے۔ امت کے مطابق خلائی سٹیشنوں کے عملے کی غذائی ضروریات کیلئے ناسا 2015ء میں شلجم اور تلسی کاشت کرے گا۔ چینی سائندان چقندر، کینو اور سیب اگانے کے کامیاب تجربات کر چکے ہیں۔ گملوں کو مخصوص فلٹرز سے آکسیجن اور پانی دیا جاتا ہے۔