ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم، کراچی میں جیالوں کا بلاول ہاﺅس کے باہر احتجاج

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی میں پی پی کے جیالوں نے بلاول ہاﺅس کے باہر احتجاج کیا۔ مظاہرین میں مرد اور عورتیں شامل تھیں انہوں نے ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کو غلط قرار دیا۔