ملکی زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر 12 ارب 12 کروڑ ہو گئے: سٹیٹ بنک

کراچی (نوائے وقت نیوز) پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر کم ہو کر تقریباً 12 ارب 12 کروڑ ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سٹیٹ بنک کے پاس 7 ارب ڈالر سے کچھ زیادہ کے زرمبادلہ ذخائر ہیں۔ سٹیٹ بنک کے زرمبادلہ ذخائر صرف 2 ماہ کی درآمدات کے لئے کافی ہیں۔