مشرف کی واپسی نے دینی طبقے کے زخم ہر کر دئیے: علماءکرام

کراچی (خصوصی رپورٹ) مشرف کی واپسی نے دینی طبقے کے زخم ہرے کر دئیے۔ امت کے مطابق علمائے کرام مفتی منیب نے کہا انہیں جوتا مارا جانا عوامی جذبات کی ترجمانی ہے۔ مولانا ظہور علوی نے کہا قوم کو موقع ملے تو گلے میں جوتوں کا ہار ڈالے۔ ابتسام الٰہی ظہیر نے کہا مشرف مکافات کے عمل کا شکار ہیں۔ طلال بگٹی نے کہا غیرمسلم بھی مشرف کو قتل کر دے تو انعامی رقم دوں گا۔