مشرف مستقبل میں متحدہ کی قیادت کیلئے سب سے تگڑے امیدوار ہیں

مشرف مستقبل میں متحدہ کی قیادت کیلئے سب سے تگڑے امیدوار ہیں

کراچی (خصوصی رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف مستقبل میں متحدہ کی قیادت کیلئے سب سے تگڑے امیدوار ہیں۔ امت کے مطابق الطاف حسین کے متبادل کے طور پر لانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ طاقتور حلقوں کی حمایت بھی حاصل ہے۔ گورنر سندھ عشرت العباد بھی متحرک ہو گئے۔ متحدہ کے سربراہ کی ذہنی حالت نے کراچی میں مفادات رکھنے والی مغربی قوتوں کو پریشان کردیا۔
امیدوار