پاکستانیوں پر انسداد پولیو ویکسین کے بغیر سفر کرنے پر پابندی

پاکستانیوں پر انسداد پولیو ویکسین کے بغیر سفر کرنے پر پابندی

کراچی (نیٹ نیوز) انسداد پولیو کے مانیٹرنگ بورڈ نے کہا ہے کہ پاکستان، افغانستان اور نائیجریا سے آنیوالے افراد کو انسداد پولیو ویکسی نیشن کا سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی ہو گا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اس طرح سے وائرس کے پولیو سے پاک ممالک میں پھیلنے کا خطرہ کم ہو جائے گا۔