میری تبلیغ سے 3 ہزار امریکی فوجی مسلمان ہو گئے: ڈاکٹر بلال فلپس

کراچی (خصوصی رپورٹ) قطر میں مقیم مبلغ ڈاکٹر بلال فلپس نے بتایا میری تبلیغ سے 3 ہزار امریکی فوجی مسلمان ہو گئے۔ روزنامہ امت کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا محمد قطبؒ اور مولانا مودودیؒ کی کتابوں سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا۔ سعودی عرب واحد ملک ہے جو مغرب پر اسلامی دنیا کا مثبت اثر ڈال سکتا ہے۔