مسلم لیگ (ن) نے کراچی میں بھرپور سیاسی سرگرمیوں کی تیاری کر لی

کراچی (خصوصی رپورٹ) مسلم لیگ (ن) نے کراچی میں بھرپور سیاسی سرگرمیوں کی تیاری کر لی۔ امت کی رپورٹ کے مطابق شہر بھر میں جلسے جلوس اور ریلیاں نکالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) ماضی کی سیٹیں دوبارہ حاصل کرنا چاہتی ہے۔ عرفان اللہ مروت نے کہا سیاسی سرگرمیوں سے کوئی نہیں روک سکتا۔